دلچسپ اور عجیب

جرمنی سے400سے زائد دانتوں والے ڈاینا سار کی نئی قسم دریافت

جرمنی سے400سے زائد دانتوں والے ڈاینا سار کی نئی قسم دریافت

میونخ:جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سار دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔ٹیروسار خاندان سے تعلق رکھنے والے بیلینو گنیتھس مائیوسیری نامی اس ڈائنا سار کی باقیات تقریباً سالم ہیں،یہ باقیات جرمنی کی ایک ریاست بیویرین کی ایک کان سے حادثاتی طورپر اس وقت دریافت ہوئیں جب سائنس دان چونے کے بڑے بڑے پتھروں کی کھدائی کررہے تھے جن میں مگر مچھوں کی ہڈیا موجود تھیں۔18ویں صدی میں پہلی ار ٹیروسارس دریافت ہونے کے بعد سے اسے جگہ سے اڑانے والے اس ڈائنا سار کی سینکڑوں باقیات دریافت کی جاچکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri