اسلام آباد:وزارت قانون نے قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا جس کے مطابق نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی گئی ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق نیب نے ملازمت کو سول سروس آکو پیشنل گروپ ڈکلیئر کرنے کی سمری بھیجی تھی،جس پر وزارت قانون نے نیب کو خط بھیج دیا۔جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کی ملازمت کو سول سرونٹس ڈکلیئر نہیں کیا جاسکتا۔
خاص خبریں
حکومت نے نیب کی خود مختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی
- by Daily Pakistan
- دسمبر 12, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 652 Views
- 2 سال ago