پشاور: خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے جس کے باعث چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل پر آگ لگ گئی جوکہ مکمل طور پر جل گئی۔پولیس کی جوابی کاروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔
علاقائی
خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ
- by Daily Pakistan
- مارچ 19, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 340 Views
- 3 مہینے ago