دنیا

دو روزقبل بھارت میں قائم افغان سفارتخانہ بند کردیاگیا تھا،تالے گا دیئے گئے تھے ،جس کی وجوہات سامنے آگئی

دو روزقبل بھارت میں قائم افغان سفارتخانہ بند کردیاگیا تھا،تالے گا دیئے گئے تھے ،جس کی وجوہات سامنے آگئی

دو روزقبل بھارت میں قائم افغان سفارتخانہ بند کردیاگیا تھا،تالے گا دیئے گئے تھے ،جس کی وجوہات سامنے آگئی ، جمعہ 24 نومبر کو بھارت میں قائم افغان سفارتخانے کو مکمل طورپر بند کردیاگیا تھا ، جس کی وجوہات سامنے آگئی ہیں اور انکشاف ہوا ہے ۔کہ مودی سرکار کے دباﺅ اور اوچھے ہتھکنڈوں سے افغان حکومت نے اپنا سفارت خانہ بند کیاہے۔ افغان سفارتی ذرائع نے بتایا کہ بھارتی حکومت نے پریشر ڈالنے کیلئے معمولات میں رکاﺅٹیں ڈالیں ، افغان سفارتخانہ کے مطابق آٹھ ہفتوں کے انتظار کے باوجود ہندوستانی حکومت کا رویہ حوصلہ شکن تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے