پاکستان

رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا تھا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا تھا یہ بات انھوں نے ایک مقدمہ کی سماعت

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا تھا یہ بات انھوں نے ایک مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے کہی فاضل جج نے کہا کہ کہا کہ دوسروں کے بنیادی حقوق متاثر کرکے آزادی اظہار کا حق استعمال نہیں کیا جاسکتا، سڑک کو غیر معینہ مدت تک جمع ہونے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا لہٰذا جو مظاہرین لوگوں کے سڑکوں کے استعمال کرنے کے حق میں رکاوٹ ڈالیں ان کو قانون کے تحت جوابدہ ٹھہرانا لازمی ہے دوسروں کے بنیادی حقوق متاثر کرکے آزادی اظہار کا حق استعمال نہیں کیا جاسکتا، جو سڑکوں کے استعمال کرنے کے حق دوسروں کے بنیادی حقوق متاثر کرکے آزادی اظہار کا حق استعمال نہیں کیا جاسکتا، جو سڑکوں کے استعمال کرنے کے حق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri