پاکستان خاص خبریں

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو پیش کر دیا

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی آج چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی اور سینیٹ کی نشست سے اپنا تحریری استعفیٰ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی آج چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی اور سینیٹ کی نشست سے اپنا تحریری استعفیٰ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو پیش کر دیا دو روز قبل سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے سینٹ کی نشست سے مستفعی ہونے کا اعلان کیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri