سا ئنس و ٹیکنالوجی

رنگ بدل کر عمارتوں کو گرم یا سرد رکھنے والا انقلابی میٹریئل

شکاگو:جامعہ سکاگو کے ماہرین نے سالماتی سطح پر کام کرنے والا ایک ایسا تعمیراتی میٹریل بنایا ہے جو موسم گرم اور سرد ہونے کی وجہ سے رنگ بدل کر یا ت

شکاگو:جامعہ سکاگو کے ماہرین نے سالماتی سطح پر کام کرنے والا ایک ایسا تعمیراتی میٹریل بنایا ہے جو موسم گرم اور سرد ہونے کی وجہ سے رنگ بدل کر یا تو گرمی جذب کرے گی یا پھر حرارت خارج کر ے گا۔گرم دنوں میں یہ ہمارت پر پڑنے والی92فیصد حرارت خارج کر کے ہوا میں لوٹا د ے گا جس سے عمارت نہ صرف ٹھنڈی رہے گی بلکہ ایئر کنڈیشنڈ کا بل بھی کم آئے گا۔دوسری جانب سرد موسم میں یہ اطراف کی حرارت کی صرف7فیصد مقدار ہی جمع کرسکے گا تاہم اس بلڈنگ کو گرم رکھنے میں کچھ نہ کچھ مدد ضرور ملے گی۔جامعہ میں سالمیاتی انجینئرنگ کے نائب پروفیسر پوچن سو اور ان کے ساتھیوں نے یہ کچھ خرچ اور موثر مٹیریل بنایا ہے اس سے ایک جانب تو توانائی کی بچت ہوگی تو دوسری جانب عمارتوں کو ٹھنڈا اور گرم رکھنے والے نظام کو ماحول دوست بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri