پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنی برطانیہ کی شہریت کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے انھوں نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے برطانوی شہریت چھوڑ دی ہے
انھوں نے کہا کہ،پاکستان میں رہوں گا اور پاکستانی عوام کی خدمت کروں گا۔پارٹی اور سیاست میں مشکل وقت میں بھاگا نہیں ۔عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔
پاکستان
خاص خبریں
زلفی بخاری نے برطانوی شہریت ترک کر دی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 547 Views
- 2 سال ago