سائفر کیس ، ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی التواءکی درخواست مسترد ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کی التواءکی درخواست مسترد کر دی۔بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔سماعت کے آغاز میں ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ نے کہا کہ مجھے اس کیس میں مقرر کیا گیا ہے، تیاری کے لیے وقت چاہیے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ عدالت نے گزشتہ سماعت پر واضح کیا تھا کہ اس میں التواء نہیں ملے گا۔
پاکستان
سائفر کیس ، ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی التواءکی درخواست مسترد
- by Daily Pakistan
- مارچ 5, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1186 Views
- 9 مہینے ago