خاص خبریں

سال 2022میں گندم،آٹا،روٹی اور نان کی قیمتیں 80فیصد بڑھ گئیں

nan

لاہور:پنجاب کے عوام کیلئے سال2022آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں ہوشر با اضافے کا سال رہا ایک برس کے دوران جی گندم کی فی قیمت میں 350روپے جبکہ سرکاری سستے آٹا کے20کلو تھیلے کی قیمت میں 315روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوا۔15کلو پیکنگ والے نجی آٹا کی قیمت میں ایک برس کے دوران1200روپ فی تھیلا سے زیادہ بڑھی،10روپے میں فروخت ہونے والی سادی روٹی کی قیمت بڑھ کر14روپے جبکہ سادہ نان کی قیمت 15سے بڑھ کر25روپے تک جاپہنچی۔محکمہ خوراک میں نجی گندم کی قیمت4450روپے فی من تک جاپہنچی،سال2022کے رمضان المبارک میں پنجاب میں قائم عثمان بزدار حکومت نے عوام کو375روپے فی دس کو تھیلا قیمت پر آٹا فراہم کیا تھا لیکن پھر یہ قیمت دوبارہ 1295روپے کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri