کورونا وائر س کی پہلی، دو سر ی اور تیسر ی لہر کے دوران سوشل سیکورٹی ہسپتالوں اور معالجین کی طبی خدما ت پر فخر ہے ان شاء اللہ آ ئند ہ بھی ہنگا می صو ر ت حال میں قو می خد مت میں پیش پیش ہو نگے ان خیالا ت کا اظہار کمشنر پنجاب سوشل سیکورٹی عمبرین ساجد نے سو شل سیکورٹی ہسپتال را ولپنڈ ی کے وزٹ کے دوران کیا۔ انھو ں نے چار نئی ڈ ائیلاسز مشینو ں کا افتتا ح بھی کیا۔اس سے قبل ایم ایس ڈ اکٹر زاہد نعمان،اے ایم ایس ڈ اکٹر رو ما نہ طارق،میڈ یکل ایڈ وائزر ڈ اکٹر ثنا ء اللہ،ڈ ائر یکٹر پبلک ریلیشن بابر بند یشہ اور ڈ ی ایم ایس ڈ اکٹر محمد سلمان نے عمبرین ساجد کا استقبال کیا،انھوں نے طبی مر کز کے مختلف وارڈ ز کامعا ئنہ کر تے ہو ئے زیر علا ج مر یضو ں سے گفتگو بھی کی۔ مہمان خصو صی کا کہنا تھا کہ نئی ڈ ائیلا ئسز مشینو ں سے مر یضو ں کی سہو لت میں اضا فہ ہو گا انھوں نے صحت کار ڈ جا ری اور وھیلز چیئر ز کی فرا ہمی یقینی بنا نے کی بھی ہدا یت کی۔ڈ ی ایم ایس ڈ اکٹر محمد سلمان نے بتا یا کہ نئی مشینو ں کی فرا ہمی کے بعد مر یضو ں کے ڈ ائیلا سز میں آسا نی میسر ہو گی، یقینا زیا دہ سے زیا دہ مر یض صحت کی رو شنی سے استفادہ کر یں گے انہوں نے معیاری علا ج سے متعلق ڈ اکٹرو ں کی خد مات کا بھی اعتراف کیا۔
دلچسپ اور عجیب
سوشل سیکو ر ٹی ہسپتال طبی خد مات میں ہر اول دستہ ہیں:عمبرین ساجد
- by Daily Pakistan
- جنوری 24, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 35 Views
- 2 ہفتے ago