خاص خبریں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پی اے ایف کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جار ی

بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پی اے ایف کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جار ی ہے یہ بات ترجمان پاک فضائیہ نے ایک پریس ریلیز کے ذرعئیے بتای ترجمان نے کہا کہ آپریشن کے دوران اب تک سیلاب متاثرین میں 12375 پاؤنڈ امدادی سامان کی تقسیم کی جا چکا ہے

بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پی اے ایف کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جار ی ہے یہ بات ترجمان پاک فضائیہ نے ایک پریس ریلیز کے ذرعئیے بتای ترجمان نے کہا کہ آپریشن کے دوران اب تک سیلاب متاثرین میں 12375 پاؤنڈ امدادی سامان کی تقسیم کی جا چکا ہے پی اے ایف کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں سیلاب زدگان کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاک فضائیہ کے قائم کردہ فیلڈ ہسپتالوں میں 346 مریضوں کا مفت علاج کی جا چکا ہے اور سیلاب متاثرین کو مفت ادویات کی فراہمی جاری ہے سیلاب زدہ علاقوں میں نامساعد موسمی حالات کے باوجود پی اے ایف اہلکار سیلاب متاثرین کو امداد فراہم کرنے میں کوشاں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri