بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

عمران خان آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونگے حفاظتی انتظا مات سخت سینکڑوں اہلکار تعینات

Thursday, 25 August, 2022

سابق وزیراعطم عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلکس کے اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات جوڈیشل کمپلکس کے چاروں اطراف کی سڑکیں بند کر دی گئی ہیں اورکسی غیر متعلقہ شیخص کو داخلے کی اجازت نہیں ہے پولیس اور ایف سی کے چار سو اہلکار تعینات کیئے گئے ہیں یئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے وہضمانت قبل از گرفتاری کے لیے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے جہاں جج راجہ جواد سماعت کریں گے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *