علاقائی

سیلاب سے پی پی 86کے کچہ کے علاقوں میں سیلابی پانی سے نقصان ہوا اور فصلیں تباہ ہوٸیں ہیں ایم پی اے امین اللہ خان

حلقہ پی پی 86پسماندگی کاشکار ہے اس سے قبل اس حلقے کی عوام کو محرمیوں کے سوا کچھ نہیں ملا حلقے میں ایجوکیشن اور ہیلتھ کے حوالے سے کافی مساٸل درپیش ہیں سڑکیں نہیں ہیں دیگر مساٸل ہیں اور حالیہ بارشوں سے برساتی نالوں نے تحصیل عیسی خیل میں

حلقہ پی پی 86پسماندگی کاشکار ہے اس سے قبل اس حلقے کی عوام کو محرمیوں کے سوا کچھ نہیں ملا حلقے میں ایجوکیشن اور ہیلتھ کے حوالے سے کافی مساٸل درپیش ہیں سڑکیں نہیں ہیں دیگر مساٸل ہیں اور حالیہ بارشوں سے برساتی نالوں نے تحصیل عیسی خیل میں بہت نقصان کیا اور اب چند روز پہلے آنے والے سیلاب سے پی پی 86کے کچہ کے علاقوں میں سیلابی پانی سے نقصان ہوا اور فصلیں تباہ ہوٸیں ہیں ان خیالات کا اظہار ایم پی اے امین اللہ خان نے کمشنر سرگودہا مریم خان کے ساتھ ڈی سی میانوالی محمد عمیر کے دفتر میں ملاقات کے دوران کیا انہیں حلقے کے مساٸل سے تفصیلی آگاہ کیا انہوں نے بتایا کہ اس وقت سابق وزیر اعظم عمران خان کا حلقہ پی پی 86میں عوام کو پچھلے 40سالوں سے پسماندگی کی دلدل میں پھنساٸے رکھا ایسے علاقے ہیں جہاں عوام کو ابھی تک پینے کا صاف پانی میسٸر نہیں سکول نہیں ڈسپینسری۔ہسپتال نہیں بلکہ کٸی علاقوں میں رابطہ سڑکیں نہیں عوام مریضوں کو چارپاٸی پا اٹھا کر کٸی کلو میٹر کا سفر پیدل کرتے ہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف کے چار سالہ دور میں اربوں روپے سے ترقیاتی کام ہوٸے ہیں جن میں سکول بناٸے گٸے۔واٹر سپلاٸی سکیمیں تھیں۔کارپٹ روڈ فراہم کیے۔سلیب اور سیوریج فراہم کی بجلی کی سکیمیں دی لیکن اس کے باوجود بھی ابھی تک حلقے میں عوام کو تمام بنیادی سہولتیں فراہم نہیں ہو سکی ہیں حلقے میں کارپٹ روڈز اور سلیب واٹر سپلاٸی کی ضرورت ہے انہوں نے کمشنر سرگودہا مریم خان کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے بارے میں آگاہ کیا کہ ضلع کے بہت سے علاقوں میں سیلابی پانی نے نقصان پہنچایا ہے سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے اور گھر بھی متاثر ہوٸے ہیں اتراں کلاں۔تری خیل ۔روکھڑی ۔کچہ کے علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہواہے جس سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے انہوں نے ڈی پی او میانوالی محمد نوید سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور علاقے میں چوری کی بڑھتی وارداتوں کے بارے میں آگاہ کیا اور انہیں کنٹرول کرنے کے لیے بہتر حکمت پر عمل کرنے کا کہا اور سرکل آفس داودخیل کے بارے میں افسران اور ملازمین کے بارے میں گفتگو کی اور ڈی پی او میانوالی کو یقین دہانی کراٸی کہ جلد سرکل داودخیل کا عملہ مکمل کریں گے ڈی پی او محمد نوید نے کہا کہ عارضی چارج سرکل داودخیل کا ڈی ایس پی سرکل موسی خیل کو دیا ہے جب تک حکومت کی جانب سے سرکل داودخیل کا عملہ مکمل نہیں ہوتا ہے تب تک داودخیل سرکل کے فراٸض انجام دیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri