جرائم

سی آئی سٹاف میانوالی نے صدام ڈکیت گینگ کو گرفتارکر لیا

سی آئی سٹاف میانوالی نے صدام ڈکیت گینگ کو گرفتارکر لیا

ایس ایچ او تھانہ صدر طارق عرفان گوندل اور انچارج سی آئی سٹاف میانوالی اے ایس آئی عرفان گجر نے ایک خصوصی کاروائی کرتے ھوئے صدام ڈکیت گینگ جس میں چار ڈکیت صدام حسین سکنہ محلہ نور پورہ، ثاقب شہزاد سکنہ دیار حبیب، امجد سکنہ گلمیری اور انعام اللہ کو اپنی بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئےکار لاتے ہوئےگرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان نےدوران تفتیش ڈکیتی کےچار مقدمات کی واردات کرنےکا انکشاف کیا۔گرفتار ڈکیت گینگ سے دو موٹرسائیکل، جس میں ایک موٹرسائیکل ڈکیتی میں استعمال ھوئی اور دوسری ڈکیتی میں چھینی گئ تھی موٹرسائیکل CD70 مالیتی 70 ہزار روپے،67 ہزار روپے نقد اور ناجائز اسلحہ تین عدد پستول 30بور برآمد کرلیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے