کھیل

شاہد آفریدی کا اپنا ریکارڈ توڑنے پر شاداب خان کیلیے پیغام

شاہد آفریدی کا اپنا ریکارڈ توڑنے پر شاداب خان کیلیے پیغام

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ایک ٹویٹ میں شاہد آفریدی نے کہا ’مبارک شاداب خان آپ نے میرا ریکارڈ توڑ دیا۔ آپ پاکستان کے لیے زبردست پرفارمر رہے ہیں اور میں آپ کی مزید کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ شب صائم ایوب اور احسان اللہ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ہمیں اپنے نوجوان کھلاڑیوں کی پشت پناہی جاری رکھنی چاہیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri