پاکستان ٹیم کے فاسٹ باو¿لر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔عامر جمال آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کی اننگز میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں عامر جمال نے 82 رنز بنائے اور 6 وکٹیں لیں۔اس سے قبل وسیم اکرم نے 1990 میں آسٹریلیا کے خلاف 52 اور 123 رنز کی اننگز کھیلی تھی اور ایک اننگز میں پانچ اور دوسری اننگز میں ایک وکٹ حاصل کی تھی۔بلکہ وہ ایک اننگز میں 50 سے زیادہ رنز اور 6 وکٹیں لے کر بھی پہلے نمبر پر ہیں۔
کھیل
عامر جمال نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا
- by Daily Pakistan
- جنوری 5, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1058 Views
- 11 مہینے ago