پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم عدالت کا احترام کرتے ہیں، کل عدالت میں پیش ہوں گے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئی جی پنجاب سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں عمران خان کی سیکیورٹی فول پروف بنانے پر بات ہوئی۔ شاہ محمود نے کہا کہ ملاقات میں مینار پاکستان پر جلسے سے متعلق بھی بات کی ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی قانونی چارہ جوئی کی ہے، خون خرابہ ہماری پالیسی نہیں ہے
علاقائی
عدالت کا احترام کرتے ہیں، کل عدالت پیش ہوں گے، شاہ محمود
- by Daily Pakistan
- مارچ 17, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 184 Views
- 3 مہینے ago