پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان عفت عمر نے عام انتخابات 2024 کے نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دیا ہے۔عفت عمر نے جاری اپنی پوسٹ میں کہا کہ میرا مسلم لیگ (ن) کو آخری اور واحد مشورہ ہے کہ عوامی مینڈیٹ کو خوش اسلوبی سے قبول کریں اور اپوزیشن میں بیٹھیں ورنہ آپ اپنی صداقت کھو دیں گے۔ اور عوام میں آپ کی ساکھ۔انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے سے آپ کے حامی بھی آپ کی حمایت کریں گے اور آپ کی زیادہ عزت کریں گے۔
انٹرٹینمنٹ
عفت عمر کا مسلم لیگ ن کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ
- by Daily Pakistan
- فروری 11, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3406 Views
- 10 مہینے ago