پاکستان خاص خبریں

عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ

عمران خان ادھر آ جائیں، فردِ جرم عائد ہو جائے تو پھر چلے جائیں: سیشن جج ظفر اقبال

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ وہ اپنے اس دورہ کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، ساہیوال اور گجرات ڈویژنز کے ذمہ داران سے خصوصی ملاقاتیں کریں گے اور اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی اہداف دیں گے پنجاب میں تنظیمی ڈھانچوں کی تکمیل اور سرگرمیوں کا بھی خصوصی جائزہ لیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے