پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور کیا جائیگا

وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کا معاملہ قومی اسمبلی میں بھیج دیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری قیادت،خفیہ اداروں کے سربراہان اور وفاقی وزراء شریک ہونگے۔اجلاس میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر غور ہوگا اور عسکری حکام دہشتگردی کے واقعات کے سدباب پر تفصیلی بریفنگ د ینگے۔قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان،افغان بارڈر کی صورتحال اور ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri