حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج!
وطن عزیزسمیت پوری دُنیا میں ماہ صیام ،ماہ مقدس ،رمضان کریم کا پہلاعشرہ ختم ہونے کوہے۔ حکومت پاکستان نے ہرسال کی طرح امسال بھی رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے ۔ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف کی جانب سے 20 ارب روپے کارمضان ریلیف پیکج گزشتہ سال 7 ارب کے پیکج کے […]