لاہور: تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر عدالت عالیہ نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
لانگ مارچ سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں، تاجر برادری
لاہور ہائی کورٹ میں تاجر نعیم میر کی لانگ مارچ روکنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی۔ عدالت نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو سات روز میں درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔
پی ٹی آئی سے لانگ مارچ کیلیے مالی ضمانت لی جائے، آئی جی اسلام آباد
عدالت نے لانگ مارچ روکنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی
پاکستان
لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم
- by Daily Pakistan
- نومبر 21, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 590 Views
- 2 سال ago