مردان میں تخت بائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے ۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس کی جانب سے جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغازکردیا ۔
پاکستان
جرائم
مردان ، جلالہ پل کے قریب دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- جولائی 5, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 476 Views
- 6 مہینے ago