لاہور : زارا ترین اور شوہر فاران طاہر کے درمیان طلاق ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ زارا ترین اپنے منفرد کرداروں کے باعث الگ شہرت رکھتی ہیں ، تاہم انہوں نے 2017 میں ہالی ووڈ میں ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر کیساتھ شادی کی ، فاران طاہر ہالی ووڈ کی معروف فلم ، آئرن مین ، سمیت کئی بڑی فلموں میں اداکارہ کے جوہر دکھا چکے ہیں ۔ بہرحال انہوں نے شادی کی اورنئی زندگی کاآغاز کیا لیکن حال ہی میں دونوں کے درمیان کچھ ایسے معاملات آئے جن پر دونوں مختلف رائے رکھتے تھے اور دوریاں بڑھتی چلی گئیں جو کہ اب طلاق کی شکل اختیا ر کرچکی ہے۔
انٹرٹینمنٹ
معروف پاکستانی اداکارہ زارا ترین کی شوہر سے طلاق ہوگئی
- by Daily Pakistan
- مئی 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 600 Views
- 2 سال ago