معیشت و تجارت

ملک میں فی تولہ سونا3100روپے سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا3100روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100کی بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ا یسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2لاکھ چار ہزار200روپے ہے۔اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ دو ہزار 658روپے کم ہوکر ایک لاکھ75ہزار68روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14ڈالر کم ہوا ہے جس کے بعد عالمی صرافیہ میں فی اونس سونا ایک ہزار968ڈالر کا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri