سعودی رائل کمیشن نے مکہ، منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں اور ای اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی کمیشن کا کہنا ہے کہ اسکوٹر کے استعمال کی اجازت کا مقصد حج سیزن میں نقل اور حمل کو فروغ دینا۔اس کے علاوہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں سال میں ایک بار داخلہ ممکن ہوگا، اجازت نامہ سال میں صرف ایک بار جاری کیا جائے گا۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرا انٹری پرمٹ 365 دن بعد ملے گا۔
دنیا
مکہ، منیٰ، مزدلفہ، عرفات میں راستہ اور اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت
- by Daily Pakistan
- دسمبر 24, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 803 Views
- 1 سال ago