جرائم

میانوالی میں "مویشی فارم” پر رکھے گئے دو ملازم پہلے دن ھی چوری کرکےبھاگ گئے

میانوالی میں "مویشی فارم" پر رکھے گئے دو ملازم پہلے دن ھی چوری کرکےبھاگ گئے

میانوالی میں "مویشی فارم” پر رکھے گئے دو ملازم پہلے دن ھی چوری کرکےبھاگ گئے تفصیلات کے مطابق بہرام ٹاؤن(کندیاں لنک روڈ) پر بنےعزیز خان کے ملکیتی مویشی فارم پر رحیم یار خان سےتعلق رکھنے والے دو ملازم میاں شہبازاور حق نواز جن کا ملازمت کا پہلا دن تھا۔رات کے وقت فارم سے قیمتی موبائل، پستول اور نقد رقم چوری کرکے بھاگ گئے۔صبح فارم کے مالک عزیز خان نےآکر دیکھا تو چارپائیوں پر بسترایسے لگے ھوئے تھے جیسے کوئی سو رھا ھے۔جبکہ بکسوں سے قیمتی سامان۔۔۔ اور نئے نویلے ملازم غائب ھو چکے تھے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکےتفتیش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri