جرائم

میانوالی میں پٹرول پمپ کے کیشئر سے 36 لاکھ روپےچھیننے والےدوملزم گرفتار

میانوالی میں نجی پٹرولیم کے کیشئر سے 36 لاکھ روپےچھیننے والےدوملزم گرفتار کرلئے گئے ہیں ڈی پی او میانوالی محمد نوید کی

میانوالی میں نجی پٹرولیم کے کیشئر سے 36 لاکھ روپےچھیننے والےدوملزم گرفتار کرلئے گئے ہیں ڈی پی او میانوالی محمد نوید کی سربراہی میں ایس ایچ او امیر احمد خان اور انکی ٹیم اور سی آئی اے سٹاف کے انچارج عرفان گجر کی دن رات کی محنت سے پی اے ایف روڈ پر 36 لاکھ روپےکی ڈکیتی کے دو ملزمان کو پکڑلیاگیا۔ جبکہ تیسرا ملزم بھی بہت جلد گرفتار کر لیاجائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے