چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان ، میٹرو بس آج کشمیر ہائی وے سے پاک سیکرٹریٹ تک بند رہے گی ، آج تین بجے سے میٹروبس صرف سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک چلائی جائے گی ، کل صبح 6 سے شام 10 بجے تک میٹرو بس ، صدر تا فیض احمد اسٹاپ تک چلے گی ۔یکم اگست کو تک میٹرو بس پاک سیکریٹریٹ تا کشمیر ہائی وے اسٹاپ چلے گی ، یکم اگست کو دن ایک بجے کے بعد میٹر و بس سسٹم معمول کے مطابق کام کرے گا۔اکتیس جولائی اور یکم اگست کومیٹرو بس کا ایکسپریس ہائی وے روٹ مکمل بند رہے گا۔
پاکستان
میٹر و بس آج کشمیر ہائی وے سے پاک سیکرٹریٹ تک بند رہے گی ، وجہ کیابنی؟ جانیں
- by Daily Pakistan
- جولائی 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 344 Views
- 1 سال ago