ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنے شوہر اداکار رنویر سنگھ کی تعریفوں میں پل باندھتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میری زندگی میں آ کر یقین دلایا کہ دنیا میں اچھے مرد بھی موجود ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں دپیکاپڈو کون نے رنویر سنگھ سے متعلق بتایا کہ رنویر سنگھ نے زندگی میں آ کر یقین دلایا کہ دنیا میں اچھے مرد بھی موجود ہیں۔پیکا پڈوکون کا مزید کہنا تھا کہ میں نے آج تک رنویر سنگھ جیسا پر اعتماد شخص نہیں دیکھا ہے، رنویر سنگھ نے ہمیشہ مجھے میرے خواب پورے کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شوہر کا تعاون برا رویہ شادی کو مزید خوبصورت اور آسان بنا دیتا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
میں نے آج تک رنویر سنگھ جیسا پر اعتماد شخص نہیں دیکھا ہے، دپیکا پڈوکون
- by Daily Pakistan
- دسمبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 374 Views
- 2 سال ago