بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

ریپ کا بے بنیاد پر اپیگنڈا پھیلا کر بے چینی پھیلا ئی گئی ، سرفراز بگٹی

Friday, 18 October, 2024

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایک طرف شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس جاری تھی تو دوسری طرف زیادتی کا بے بنیاد پروپیگنڈہ کرکے بے چینی پھیلائی جارہی ہے۔کوئٹہ میں یوتھ سکل ڈویلپمنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میٹرک میں ٹاپ کرنے والوں کو سرکاری خرچ پر اعلی تعلیم دی جائے گی، بلوچستان میں کسی کو پوسٹیں بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایک طرف شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس جاری تھی تو دوسری طرف زیادتی کا بے بنیاد پروپیگنڈہ کرکے بے چینی پھیلائی جارہی ہے۔کوئٹہ میں یوتھ سکل ڈویلپمنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میٹرک میں ٹاپ کرنے والوں کو سرکاری خرچ پر اعلی تعلیم دی جائے گی، بلوچستان میں کسی کو پوسٹیں بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں