سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ مِس کال جعلسازی سے کس طرح بچا جا سکتا ہے

واٹس ایپ میں اب ایچ ڈی معیار کی تصویر بھیجی جاسکے گی

کیلیفورنیا: بھارت میں حال ہی میں بڑے پیمانے پر ہونے والی واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی ہے۔ ایک عام شخص کا بین الاقوامی نمبر سے مس کال موصول ہونا اس کو تجسس میں مبتلا کرتے ہوئے اس نمبر پر واپس کال یا میسج کرنے پر مجبور کر سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق جعلساز لوگوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر اپنے دام میں پھنساتے ہیں۔ جعلسازوں کا بنیادی مقصد صارفین کو دھوکا دے کر ان سے خفیہ معلومات حاصل کرنا ہوتا ہے۔ یہ معلومات ملنے کے بعد جعلساز اس کو یا تو ثالثی فریق کو فروخت کردیتے ہیں یا دھوکا دہی کےلیے استعمال کرتےہیں۔بین الاقوامی نمبر سے واٹس ایپ مس کال یا واٹس ایپ میسج کے ذریعے اس جعلسازی کی شناخت کرنا کافی آسان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri