لاہور :وزیراعلی پنجاب کمپلینٹ سیل کی چیئرپرسن بن کر پروٹوکول حاصل کرنے کی کوشش ، ملزمہ گرفتار ،مقدمہ درج،جہلم میں وزیراعلی شکایت سیل کی جعلی چیئر پرسن گرفتار ، تعلق پی ٹی آئی سے بتا یا جاتا ہے ملزمہ مہناز سعید نے جہلم سٹی پولیس کو بطور چیر پرسن وزیراعلی شکایت سیل تعارف کرایا ۔ ترجمان جہلم پولیس ملزمہ مہناز سعید کی جہلم پولیس سے پروٹوکول اور سہولیات کی ڈیمانڈ ۔ ترجمان جہلم پولیس وزیراعلی پنجاب شکایت سیل سے چیک کرنے پر ملزمہ مہناز سعید سے لاتعلقی کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جہلم پولیس جعلسازی ثابت ہونے پر جہلم پولیس نے ملزمہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ۔ گاڑی سے شراب بھی برآمد ہوئی ۔ ترجمان جہلم پولیس ملزمہ مہناز سعید کا تعلق پی ٹی آئی مظفرگڑھ سے بتایا جاتا ہے
خاص خبریں
وزیراعلی پنجاب کمپلینٹ سیل کی چیئرپرسن بن کر پروٹوکول حاصل کرنے کی کوشش ، ملزمہ گرفتار
- by Daily Pakistan
- جون 1, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 13 Views
- 3 گھنٹے ago

