پاکستان جرائم

ٹانک ، ایس ایچ او کے گھر پر فائرنگ ، بھتیجا جاں بحق

ٹانک ، ایس ایچ او کے گھر پر فائرنگ ، بھتیجا جاں بحق

ٹانک کے علاقے براخیل میں نامعلوم ملزمان نے ایس ایچ او سمیع بارکزئی کے گھر پر فائرنگ کردی۔اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایس ایچ او سمیع بارکزئی کا بھتیجا جاں بحق ہوا۔ڈی پی او نے بتایا کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ایس ایچ او سمیع بارکزئی کے گھر پر فائرنگ کی تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے