نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میری جماعت دن کی روشنی کی بچت کو ختم کرنے کے لیے کوشش کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ڈے لائٹ سیونگ ٹائم امریکیوں کے لیے ناگوار اور بہت مہنگا ہے۔
دنیا
ٹرمپ کا ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کے خاتمے پر زور
- by Daily Pakistan
- دسمبر 14, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 14 Views
- 7 گھنٹے ago