پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بلے باز سدرہ امین نے کہا ہے کہ ٹیم چھوٹی ہو یا بڑی، میگا ایونٹ میں دبا ہوتا ہے۔دبئی روانگی سے قبل بات کرتے ہوئے سدرہ امین کا کہنا تھا کہ اعصاب پر قابو پانے اور اچھا کام کرنے کی کوشش کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ دبئی اور شارجہ کا موسم تھوڑا گرم ہے، ہم اس کے عادی ہیں۔اوپننگ بلے باز سدرا امین کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف مجموعی سیریز اچھی رہی، ہمیں چیزوں کو اپنے کنٹرول میں رکھنا ہوگا۔ سدارا امین کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف سخت مقابلہ تھا، امید ہے کہ اب اچھا کھیلیں گے اور جیتیں گے۔
کھیل
ٹیم چھوٹی ہو یا بڑی میگا ایونٹ میں دبائو ہوتا ہے ، کرکٹر سدرا امین
- by Daily Pakistan
- ستمبر 23, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 90 Views
- 2 ہفتے ago