پاکستان

پاکستان بھر میں آج بھی 150 پروازیں منسوخ

پاکستان بھر میں آج بھی 150 پروازیں منسوخ

پاکستانی فضائی حدود کھلنےکے کئی گھنٹوں بعد بھی فلائٹ شیڈول متاثر ہے، ملک بھر میں آج بھی 150 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کئی ایئر پورٹس پر درجنوں پروازیں غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہیں۔پاکستان سے حج آپریشن کو رواں رکھنے کے لیے مختلف ایئر لائنوں کی کوششیں جاری ہیں۔رحیم یار خان کا فضائی روٹ 18 مئی کی صبح 5 بجے تک بند رہے گا۔ خلیجی ممالک سے لاہور، ملتان اور فیصل آباد کی پروازیں طویل ہو گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے