اسلام آباد:ماہرین کے مطابق پاکستان کی نئی کرپٹو پالیسی نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی۔ اسرائیل نے پہلی بار پارلیمان میں بٹ کوائن پر غیر رسمی بحث کی”پاکستان کے قدم کے فورا بعد اسرائیل کی پارلیمنٹ میں بٹ کوائن پر بحث ہوئی، پاکستان، جنوبی ایشیا میں پہلا ملک جو کرپٹو ریگولیشنز پر سنجیدگی سے کام کر رہا ہے”PVARA کے قیام سے پاکستان خطے میں لیڈر بننے کے قریب ہے۔
پاکستان نے صرف چار ماہ میں کرپٹو سے متعلق اپنی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کی ہے ،ماہرین کے پاکستان کا کرپٹو ماڈل ترقی پذیر ممالک کے لیے مثال بن رہا ہے،نائیجیریا، ارجنٹینا اور بھارت بھی کرپٹو پر نظرثانی کر رہے ہیں، 2025میں پاکستان کی قیادت عالمی کرپٹو بیانیہ تبدیل کر رہی ہے،واشنگٹن اور برسلز نہیں، اسلام آباد نئی سمت دے رہا ہے، کرپٹو اب صرف سرمایہ کاری نہیں، حکمتِ عملی کا حصہ ہے، اب ڈیجیٹل خودمختاری اور مالی شمولیت ایک ساتھ ممکن ہوسکے گی۔
پاکستان
پاکستان کی نئی کرپٹو پالیسی نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی
- by Daily Pakistan
- اگست 1, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 30 Views
- 19 گھنٹے ago