پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور ممتاز صحافی و روز ٹی وی کے چیئرمیں ایس کے نیازی نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے گورنر حاجی غلام علی سے گورنر ہاوس پشاور مین ملاقات کی دوران ملاقات دو طرفہ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا گورنر نے ایس کے نیازی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا بعد میں حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر منائی جانے والی تبریب میں ایس کے نیازی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایس کے نیازی نے کہا کہ جسمانی معذوری کا شکار افراد ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ان کا خیال رکھنا پورے معاشرے کی ذمہ داری ہے سردار خان نیازی نے معذور افراد کے لیے 50 ویل چیئر اور 10 کمپیوٹرز دینے کا اعلان کیا۔۔۔انہوں نے یہ اعلان ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے کیا۔۔گورنر کے پی کی نے کہا کہ مین سردار خان نیازی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
پاکستان
خاص خبریں
علاقائی
پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر ایس کے نیازی کی صوبہ خیبر پختونخواہ کے گورنر حاجی غلام علی سے ملاقات
- by Daily Pakistan
- دسمبر 3, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 539 Views
- 2 سال ago