بلوچستان کے ضلع پشین کے نجی اسپتال میں گیس سیلنڈر میں لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔نجی اسپتال میں ہونے والے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔دھماکے کے زخمیوں کو پشین سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان
پشین، نجی اسپتال میں گیس سیلنڈر دھماکا، 7 افراد زخمی
- by Daily Pakistan
- فروری 4, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 38 Views
- 7 دن ago