وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد پنجاب کابینہ کو تحلیل کر دیا گیا ہے سیکرٹری پنجاب کابینہ کی جانب سے کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پرویزالہٰی نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب تک کام جاری رکھیں گے
پاکستان
خاص خبریں
پنجاب کابینہ کو تحلیل کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 23, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 55 Views
- 1 مہینہ ago