پہلے ونڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اچھا ٹوٹل کرکے افغانستان پر دباﺅ بڑھائیں گے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 24 جبکہ تیسرا اور آخر ی میچ 26 اگست کو کھیلا جائیگا۔
کھیل
پہلا ونڈے ، پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- by Daily Pakistan
- اگست 22, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 418 Views
- 1 سال ago