سابق وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور نون لیگ کے مرکزی رہنما پیر محمد امین الحسنات کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سیکرٹری جنرل اسد عمر، مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری اور صدر شمالی پنجاب عامر محمود کیانی پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد پر امین الحسنات کا خیر مقدم کرے گا پیر محمد امین الحسنات آج دوپہر بھیرہ میں تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے پیر محمد امین الحسنات کے ساتھ دربارِ عالیہ بھیرہ شریف کے ہزاروں مریدین اور وابستگان بھی تحریک انصاف کا حصہ بنیں گے پیر محمد امین الحسنات پیر جسٹس شیخ کرم شاہ الازہری کے صاحبزادے ہیں پیر محمد امین الحسنات میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کا حصہ رہے پیرامین الحسنات این اے 64 سرگودھا سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے
پاکستان
خاص خبریں
پیر محمد امین الحسنات آج دوپہر بھیرہ میں تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے
- by Daily Pakistan
- جنوری 21, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 496 Views
- 2 سال ago