خاص خبریں

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی اپنے کارکنوں کو خود ہی مایوس کر رہے ہیں: احسن اقبال

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی اپنے کارکنوں کو خود ہی مایوس کر رہے ہیں: احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما احسن اقبال نے پیپلزپارٹی کے الیکشن کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جماعتیں جو الیکشن مانگتی تھیں وہ صرف بیان بازی کر رہی ہیں جبکہ ہم نے الیکشن کی تیاری بھی شروع کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی قریب آتے ہیں تو اس سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں۔رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی اپنے کارکنوں کو یہ کہہ کر خود ہی مایوس کر رہے ہیں کہ اگلا وزیراعظم نواز شریف ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے