پاکستان خاص خبریں

ڈاکٹر شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے

ڈاکٹر شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں اداروں میں بغاوت پر اکسانےکے مقدمہ کی سماعت کے موقع پرڈاکٹر شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئےچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی اس موقع پر شہباز گل کی جانب سے وکیل شعیب شاہین اور احمد پنسوتا عدالت کے سامنے پیش ہوئےشہباز گل کی درخواست پر ایس ایچ او کوہسار،سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی کو نوٹس جاری کیا گیا شہباز گل کے وکیل نے عدالت کا بتایا کہ میرے موکل کو 9 اگست کو تھانہ کوہسار پولیس نے گرفتار کیا گیامیرا موکل سابق وزیراعظم عمران خان کا چیف سٹاف افسر ہےسترہ اگست کو پمز کے سینیئر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے میرے موکل کا معائنہ کیا اڈیالہ جیل اور پمز کے میڈیکل بورڈ کے مطابق درخواست گزار پر تشدد کے شواہد ملے ہیں عدالت کیس کے حتمی فیصلے تک ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرے عدالت نے فریقین کو نوٹسسز جاری کرکے سماعت ملتوی کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri