بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.3°C
Sunday, 12 July 2026 | پاکستان: 27 محرم 1448

ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ ،طلبہء اور اساتذہ سے خصوصی نشست

Saturday, 13 September, 2025

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر نے فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں پر انہوں کی طلبہء اور اساتذہ سے خصوصی نشست ہوئی ، اس موقع پر اساتذہ کہا کہ ایسے معلوماتی سیشنز وقت کی اہم ضرورت ہیں اور ان میں تسلسل برقرار رہنا چاہیے ، طلباکا اس موقع پر کہنا تھا کہ وطن عزیز میں استحکام صرف پاک فوج کی نہیں بلکہ تمام اداروں کی ذمہ داری ہے ، پاکستان میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے تمام اداروں کو یک جان ہو کر کام کرنا ہو گا،اساتذہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بغیر تحقیق معلومات کو پوسٹ کرنا غیر ذمہ دارانہ روش ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *