وسطی افریقی ملک جمہوریہ کانگو کی ایک بدنام زمانہ جیل سے تقریبا 1685 شدید بیمار قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قیدیوں کی رہائی جیل کی بڑھتی ہوئی آبادی کو کم کرنے کے اقدام کا حصہ ہے۔ان قیدیوں کو اتوار کو دارالحکومت کنشاسا کی مکالا جیل سے رہا کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رہا کیے گئے قیدیوں میں سے کچھ کی حالت انتہائی خراب تھی، ان میں سے ایک کے پاں پر انتہائی گندی پٹی بندھی ہوئی تھی جب کہ کچھ قیدی کھڑے ہونے کے قابل نہیں تھے اور کچھ قیدی غذائی قلت کا بھی شکار تھے۔
دنیا
کانگو کی بدنام زمانہ جیل سے 1685 شدید بیمار قیدی رہا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 25, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 69 Views
- 3 ہفتے ago