کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے ،کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا مکان ہے ۔شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 26.94 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا مکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ جنوب مغرب سے چلنے والی ہواﺅں کی رفتار 25 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جن میں نمی کا تناسب اسی فیصد ہے ۔
موسم
کراچی میں آج بوند ا باندی اور ہلکی بارش کا امکان
- by Daily Pakistan
- اگست 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 605 Views
- 1 سال ago