کوہالہ پل سے نوجوان لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی لڑکی کی تلاش کے لیے ریسکیو کا امدادی آپریشن جاری ہے کوٹلی ستیاں کی امدادی ٹیمیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی آپریشن میں شامل ہو گئے ہیں 18 سالہ لڑکی نے گھریلو ناچاقی سے تنگ آ کر دیائے جہلم میں چھلانگ لگائی،لڑکی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
جرائم
خاص خبریں
کوہالہ پل سے نوجوان لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی
- by Daily Pakistan
- دسمبر 3, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 993 Views
- 3 سال ago

